جماعت اخوان المسلمین ابتدائی اور بنیادی حالا ت

Free shipping
By (Author)تريندز للبحوث والاستشارات
USD18.80
In stock
+
Add to wish list
Free shipping worldwide
100% Money-back guarantee.
Genuine copies
جماعت اخوان المسلمین کی بنیاد ۱۹۲۸ میں حسن البنّا کے ہاتھوں رکھی گیٔ جو اس وقت شہر اسماعلیہ میں مدرسہ ابتدایٔہ میں مدرس تھے جب مصر برطانوی حکومت کے قبضہ میں تھا جماعت اخوان المسلمین کا ظہور سماجی آبادیاتی بلدی معاشی اور معاشرتی تبدیلیوں کے ایک ایسے مجموعہ کے نتیجہ میں ہوا جس کا مشاہدہ مصر نے بیسویں صدی کے ابتدایٔ ثلث میں کیا۔اس دوران جماعت نے متعدد دینی اور معاشرتی تحریکات کو زندہ کرنے کہ لیے متحرک حالات پیدا کیے جس نے حکومتی طبقہ کے معاشرتی مسائل کا مؤثر حل تلاش کرنے میں ناکامی کے بعد اس صورت حال کو تبدیل کرنے کی کوشش کی .
ISBN
9789948874126
Published Date
2021
Country of Publication
الامارات
Language
Urdu
Format
غلاف ورقي
Audience
عام

No reviews found

Related Products